جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

datetime 7  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(آن لائن) موسم سرما کی تعطیلات کا آج بروز اتوار آخری دن،کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے،مزید چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم آج اتوار آخری دن جبکہ 9جنوری کل بروز پیر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سرکاری و پرائیویٹ سکول… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

اسلام آباد ( آن لائن )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی صورتحال نارمل ہے اس لیے بغیر کسی وجہ سے… Continue 23reading تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ڈپٹی کمشنر کا تعلیمی اداروں کو خط

پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی انتظامیہ نے ملکی کی موجودہ صورتحال کے پیش نے راولپنڈی تحصیل کے حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن کیلئے بندکرنے کافیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر روالپنڈی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق ملک میں امن وامن کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے 8نومبر سے 9نومبر تک دو دن کیلئے تحصیل… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، تحصیل راولپنڈی کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے دو دن بند کرنے کا فیصلہ

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیر11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سے اسکول مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سکولوں کو سو… Continue 23reading پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

لاہور(این این آئی)این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے ایک ہفتہ مزید بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا صورتحال… Continue 23reading تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2021

طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دو اگست 2021ء سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوٹیفکیشن کا عکس بھی جاری کر دیا ہے، انہوں… Continue 23reading طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 28  جولائی  2021

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز پرغور کیا گیا۔تاہم اجلاس میں مشاورت کے بعد چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا ایس… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

کورونا کیسز کی وجہ سے اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند، نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  جولائی  2021

کورونا کیسز کی وجہ سے اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا ماڈل کالج اور پی ڈبلیو ڈی میں کیمپس اکیڈمی کورونا کیسز نکل آنے کے بعد تاحکم ثانی بند کردیے گئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق ماڈل کالج اوراکیڈمی کے 14 طلبہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ماڈل کالج فاربوائز… Continue 23reading کورونا کیسز کی وجہ سے اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند، نوٹیفکیشن جاری

سکول و کالجز تو کھل گئے طالب علموں کی حاضری کتنی رہی حیران کن خبر آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2021

سکول و کالجز تو کھل گئے طالب علموں کی حاضری کتنی رہی حیران کن خبر آگئی

مکوآنہ (این این آئی )میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل گئے تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 10 فیصد سے کم رہی۔تفصیلات کے مطابق میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل تو گئے ہیں تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 10 فیصد سے بھی کم رہی،زیادہ تر سکولوں میں میٹرک… Continue 23reading سکول و کالجز تو کھل گئے طالب علموں کی حاضری کتنی رہی حیران کن خبر آگئی

Page 1 of 4
1 2 3 4