بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

30  مئی‬‮  2021

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے پیر سے کوئٹہ میں کالجز اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری تعلیم بلوچستان ہاشم غلزئی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 29مئی کو ہونے والے اجلاس میں حکومتی ہدایات ملنے کے بعدبلوچستان میں کالجز،ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا ا ٓغاز… Continue 23reading بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

شفقت محمود وزیر تعلیم کم اور وزیر تعطیل زیادہ ہیں،پرائیویٹ سکولز ایکشن کونسل نے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

31  مارچ‬‮  2021

شفقت محمود وزیر تعلیم کم اور وزیر تعطیل زیادہ ہیں،پرائیویٹ سکولز ایکشن کونسل نے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

صوابی(این این آئی)پرائیوٹ سکولز ایکشن کونسل نے یکم اپریل سے تمام سکولز کھولنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں سہ روزہ احتجاجی دھرنے کے بعد سوموار پانچ اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے صوبہ بھر کے پرائیوٹ سکولوں کے مالکان اور اساتذہ بھر پور انداز میں دھرنہ دینگے۔اس فیصلے کا… Continue 23reading شفقت محمود وزیر تعلیم کم اور وزیر تعطیل زیادہ ہیں،پرائیویٹ سکولز ایکشن کونسل نے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

17  جنوری‬‮  2021

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

لاہور (آن لائن) کورونا وباء کی دوسری لہر کی وجہ سے بند کئے گئے تعلیمی ادارے پیر سے کھلیں گے، پہلے مرحلے میں 9 ویں سے 12ویں تک کلاسز کا آغاز ہوگا اور طلبہ گروپس کی صورت میں سکول آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق تعلیمی ادارے بروز پیر سے کھلیں… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

ہر صورت 11 جنوری کو ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

3  جنوری‬‮  2021

ہر صورت 11 جنوری کو ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن) سپریم کونسل آف آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی مرحلہ وار تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم اپنے موقف سے بالکل پیچھے نہیں ہٹیں گے۔اور 11 جنوری کو ہر صورت ملک بھر کیتمام تعلیمی… Continue 23reading ہر صورت 11 جنوری کو ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کا ہر صورت تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، حکومت کو بھی خبردار کر دیا

31  دسمبر‬‮  2020

پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کا ہر صورت تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، حکومت کو بھی خبردار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) نجی تعلیمی اداروں کی تنظیموں کی مشترکہ”سپریم کونسل آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن“ نے11جنوری سے از خود تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی میں رخنہ ڈالا تو ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا… Continue 23reading پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل کا ہر صورت تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، حکومت کو بھی خبردار کر دیا

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کے حوالے سے پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

29  دسمبر‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کے حوالے سے پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ملک میں جاری کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی ادارے کی بندش کو بڑھا سکتی ہے۔قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کو آن لائن کرنے کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مراد راس… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کے حوالے سے پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

حکومتی فیصلہ نامنظور۔۔۔یکم جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

22  دسمبر‬‮  2020

حکومتی فیصلہ نامنظور۔۔۔یکم جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور (این این آئی)آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے یکم جنوری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تعلیمی اداروں کی بجلی کمرشل کرنے کے فیصلے کو بھی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔لوئر مال روڈ پر سٹارز کالج میں آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران… Continue 23reading حکومتی فیصلہ نامنظور۔۔۔یکم جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا،فیصلے پر عملدرآمد کب سے ہوگا؟شفقت محمود نے بتا دیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2020

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا،فیصلے پر عملدرآمد کب سے ہوگا؟شفقت محمود نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں کیسز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم اس دوران گھروں سے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ پیر کو وفاقی وزیر اسد عمر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا،فیصلے پر عملدرآمد کب سے ہوگا؟شفقت محمود نے بتا دیا

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )اسلام آباد کے مزید 6تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے مزید 6 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعلقہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔نجی… Continue 23reading اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری