منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

افسوسناک واقعہ،میرٹ میں دوسرا نمبر آیا اور پھر۔۔۔! نوکری نہ ملنے پر نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ نوجوان نے خود سوزی کی کوشش کی ،شہریوں نے نوجوان کو آگ لگانے سے روکا ،پولیس نے حراست میں لے لیا،. مظفرگڑھ کے رہائشی نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکرپریس کلب کے باہرخودسوزی کی کوشش کی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو تحویل میں

لے کر تھانہ کینٹ میں منتقل کردیا،خودسوزی کرنے کی کوشش کرنے والے دلبرداشتہ نوجوان عثمان کا کہنا ہے کہ اس نے محکمہ جنگلات میں نوکری کے لئے ٹیسٹ دیا تھا، میرٹ میں دوسرانمبر آیا،پھر بھی نوکری نہ ملی ۔عثمان نے الزام عائد کیا کہ محکمہ جنگلات کی طرف سے کال آئی تھی کہ 10لاکھ دو اور نوکری لو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…