جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سیاچن کے جنگی محاذ کے ہیرو،صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شخصیت کا انتقال،سپرد خاک کردیاگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی ) بلتستان کا ایک اور نامور فرزند گمنامی میں ابد ی نیند سو گیا،صدارتی ایوارڈ یافتہ عبد الرحمن (عبدو)لبلبے کے مرض میں مبتلا تھا،مرحوم کو آبائی گائوں گوما میں سپرد خا ک کر دیا گیا ،مرحوم کی نماز جنازہ میںبریگیڈئر کمانڈر گانچھے سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔معتبر ذرائع کے مطابق مایہ ناز کوہ پیما اور سیاچن کے جنگی محاذ پر پاک فوج کی رہنمائی کرنے اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شخصیت

عبد الرحمن عرف عبدو گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ سے لبلبے کے مرض میں مبتلا تھا اور CMHسکردو میں زیر علاج رہنے کے بعدا نہیں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا تھا جہاں سے انہیں گزشتہ دنوں آبائی علاقے گوما بھیج دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا اور انہیں آبائی گائوں گوما میں سپرد خان کر دیا گیا ہے ان کی نماز جنازہ میں 323برگیڈکمانڈر سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…