دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کی تربیت حاصل کررہی ہیں۔
تاہم خاص بات یہ ہے کہ بختاور کو باکسنگ سیکھانے والا کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہیں۔انہوں نے لکھا ‘جب عامر خان میری کوچنگ کررہے تھےاسی طرح ایک اور ویڈیو میں انہوں نے لکھا ‘ جب آپ کا کوچ ایک چیمپئن ہو۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کی تربیت حاصل کررہی ہیں۔تاہم کاخاص بات یہ ہے کہ بختاور کو باکسنگ سیکھانے والا کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہیں۔انہوں نے لکھا ‘جب عامر خان میری کوچنگ کررہے تھےاسی طرح ایک اور ویڈیو میں انہوں نے لکھا ‘ جب آپ کا کوچ ایک چیمپئن ہو۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کی تربیت حاصل کررہی ہیں۔تاہم کاخاص بات یہ ہے کہ بختاور کو باکسنگ سیکھانے والا کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہیں۔انہوں نے لکھا ‘جب عامر خان میری کوچنگ کررہے تھےاسی طرح ایک اور ویڈیو میں انہوں نے لکھا ‘ جب آپ کا کوچ ایک چیمپئن ہو۔
Nice spending the day with @BakhtawarBZ and @AseefaBZ training them at the gym #mydubai pic.twitter.com/qodC9RPe4T
— Amir Khan (@amirkingkhan) May 7, 2017