اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کراچی گیراج سے برآمد ہونیوالی مرد اور عورت کی لاش کا معمہ حل،قتل کیسے کیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی گیراج سے ملنے والی لاشوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد کے علاقے میں گیراج میں کھڑی گاڑی سے ملنے والی لاشوں کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہےاوراس واقعے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔اس پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق

راشد نامی شخص کو پہلے جبکہ خاتون عید النسا کو بعد میںقتل کیا گیا رپورٹ کے مطابق راشدکوگلادباکرقتل کیاگیاکیونکہ اسکے گلے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی ، جبکہ جانچ کے مطابق خاتون کا قتل لاش ملنے سے 24 گھنٹی قبل کیا گیا جبکہ ہسپتال میں لیڈی ایم ایل اورنہ ہونے کی وجہ سے خاتون کاپوسٹ مارٹم نہیں ہوسکاہے جوکہ بعد میں کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…