’’یہ آدمی اب تک کیوں بچا ہوا ہے؟‘‘خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کی کال ٹریس کر لی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم جماعت القاعدہ نے کراچی پولیس کے اہم آفیسر رائو انوار سے اپنے ساتھیوں کی ہلات کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے دہشتگردوں کی ایک کال ٹریس کی ہے جس میں عمر خراسانی نامی دہشتگرد کی جانب سے یہ پوچھا گیا ہے کہ رائو انوار… Continue 23reading ’’یہ آدمی اب تک کیوں بچا ہوا ہے؟‘‘خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کی کال ٹریس کر لی