منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مغربی ہوائوں کانیاسلسلہ داخل ہوگیاہے جس کی وجہ سے تیزہوائوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے

دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، ڈی جی خان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور ملک کئی علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج نوابشاہ میں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاجوملک بھرمیں سب سے زیادہ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…