پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کارمعید پیرزادہ نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں دعوی کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوسعودی فوجی اتحاد کاسربراہ کامقررکرنے کے حوالے سے عمران خان کو وفاقی حکومت کی طرف سے این اوسی جاری کرنے پراعتراض تھا۔معید پیرزادہ نے کہاکہ عمران خان کوملاقات کے دوران آرمی چیف نے اس معاملے پرخاموش رہنے کاکہاتھالیکن عمران خان نے

ملاقات کے دوروزبعد ہی تلہ گنگ میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں وہی بات کہہ دی جس کو کہنے سے ان کومنع کیاگیاتھا ۔عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک سازش کے تحت پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی کوشش کی جارہی ہے،پاکستان ایک مسلمان ملک ہے اورہمارے پاس دنیاکی بہترین فوج ہے ،ہمیں چاہیے کہ ہم اس کے ذریعے مسلمان دنیاکواکٹھاکریں ۔معید پیرزادہ نے اپنے تبصرہ میں کہاکہ یوں عمران خان کوجس بات کے کہنے سے روکاگیاتھاوہ انہوں نے جلسہ عام میں کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…