مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات
مردان(آئی این پی) مشال قتل کیس کے 2 ملزمان عارف اور علی خان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس کے نامزد ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دونوں ملزمان… Continue 23reading مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات









































