منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’رکنے والے نہیں ۔۔ ہم یہ کام کرتےرہیں گے ‘‘ لندن میں آرمی چیف آف پاکستان کا دبنگ اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا‘ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

ملکی ترقی کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں کا کردار قابل تعریف ہے‘ پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن پہنچنے پر ہائی کمشنر سید ابن عباس نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں سے آگاہ کیا۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف کوششوں سے حاصل ہونے والے نتائج سے بھی آگاہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملکی ترقی کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں کا کردار قابل تعریف ہے۔ پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ پاکستانی کمیونٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہبود کے لئے پاک فوج کا کردار قابل فخر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…