15مارچ کی تاریخ مقرر،19سال بعدپاکستا ن میں کیا کام ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چھٹی قومی مردم و خانہ شماری آئندہ ماہ 15مارچ سے شروع ہوگی جس کو 25مئی 2017ء تک مکمل کر لیا جائیگا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق مردم و خانہ شماری کے عمل کے دوران ایک حکومتی اہلکار اور آرمی کے ایک جوان پر مشتمل ٹیمیں پورے ملک میں… Continue 23reading 15مارچ کی تاریخ مقرر،19سال بعدپاکستا ن میں کیا کام ہونے جا رہا ہے؟