بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ن لیگ کے 2گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیا نوالہ میں مسلم لیگ ن کے 2گروپس میں کافی عرصےسے جائیداد کا تنا زعہ چل رہا تھا جو اس قدر بڑھ گیا کہ بھرے بازار میں مخالف گروپ نے اندھا دھند فائرنگ کر… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایاز سومرو نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا چکے ہیں اور جب بھی قیادت کہے گی میں اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی… Continue 23reading پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

ڈاکٹر طاہر القادری نے بطور تجزیہ کار کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

ڈاکٹر طاہر القادری نے بطور تجزیہ کار کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بعد پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کو جوائن کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل پر جاری پرومو کے مطابق علامہ ڈاکٹر طاہر القادری ’’بول ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ‘‘کے نام سے کرنٹ… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری نے بطور تجزیہ کار کونسا ٹی وی چینل جوائن کر لیا؟

پاکستان تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی پھوٹ 24 اراکین اسمبلی کس جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی پھوٹ 24 اراکین اسمبلی کس جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف شدید مشکلات میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے کی اطلاعات ہیں ،ایک نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 18 ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی اور 6 ایم این ایز کا وفاداریاں تبدیل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما امیر مقام… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی پھوٹ 24 اراکین اسمبلی کس جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟

بڑا اقدام ۔۔پاک فوج نے موٹر وے پر پوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 27  فروری‬‮  2017

بڑا اقدام ۔۔پاک فوج نے موٹر وے پر پوزیشنیں سنبھال لیں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی اور شدت پسندانہ کارروائیوں کو روکنے کیلئے جاری ’’آپریشن رد الفساد‘‘ میں تیزی آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج، رینجرز اور پولیس نے موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کر لی ہیں۔ اسلام آباد پشاور موٹروے پر پاک فوج، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ… Continue 23reading بڑا اقدام ۔۔پاک فوج نے موٹر وے پر پوزیشنیں سنبھال لیں

اگر پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو (ن) لیگ کیا کرے گی؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

اگر پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو (ن) لیگ کیا کرے گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےپروگرام کے میزبان شوکت پراچہ نے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے سوال کیا کہ اگر کسی بھی صورت میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آ ہی جاتا ہے تو (ن) لیگ نے کوئی حکمت عملی تو بنائی ہوگی کہ اس… Continue 23reading اگر پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو (ن) لیگ کیا کرے گی؟

’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ کچھ عرصہ قبل نیوز لیکس سکینڈل چلا تھا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی قربانی دی گئی اور انہیں برطرف کر دیا گیا ۔ اب نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

’’ایسے نہیں چلے گا‘‘عدالت نے عامر لیاقت سمیت کس کس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’ایسے نہیں چلے گا‘‘عدالت نے عامر لیاقت سمیت کس کس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا؟

کراچی(آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘عدالت نے عامر لیاقت سمیت کس کس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا؟

’’صورتحال کشیدہ‘‘ پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’صورتحال کشیدہ‘‘ پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

لاہور(آن لائن) ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے جب کہ سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی کے باعث مسلسل ساتویں روز بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی… Continue 23reading ’’صورتحال کشیدہ‘‘ پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا