منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں ،بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج 

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کی گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں ،پاکستانی اقدامات کو مسترد کرتے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک

سبھا میں بی جے پی کے رہنما کی طر ف سے مسئلہ اٹھائے جانے پر جواب دیتے ہوئے سشما سوراج کا کہنا تھاکہ پاکستان کی گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…