منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،چوری کے شبہ پر دکاندار9 سالہ ملازم پرتیزاب ڈالتارہا

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی )ملتان میں چوری کے شبہ پر دکان مالک کا9 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد،تشدد کے شکار بچے کو شہریوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔ 8 نمبر چونگی کے قریب 9 سالہ ملازم رضوان کو دکان مالک چوری کے شبہ میں دو روز تک تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ دکان مالک نے گرم پانی اور تیزاب سے

بچے کا ہاتھ بھی جلا دیا۔ جس سے تنگ آکر بچہ دکان سے بھاگ گیا۔ تشدد کے شکار بچے کو شہریوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔ بیورو حکام نے بچے کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا ہے۔  چائلڈ پروٹیکشن کی درخواست کے باوجود پولیس نے تاحال کاروائی نہیں کی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…