پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے، راتوں رات ارب پتی کیسے بن گئے؟
لاہور (آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے اربوں پتی کیسے بن گئے‘ ایک ڈاکو ایان علی گئی تو دوسرا ڈاکو آگیا‘ ڈاکوؤں کا نام ای سی ایل میں ڈالیں گے‘ وزیراعلیٰ سندھ اسٹاف کے لئے گاڑیاں لے آئے کوڑا اٹھانے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے، راتوں رات ارب پتی کیسے بن گئے؟







































