اپنی نوعیت کااہم کیس،عمران خان اور حمزہ شہباز،دونوں کا ایک ہی موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں عمران خان اور حمزہ شہباز سے تحریری جواب طلب کرلیا۔عمران خان اور حمزہ شہباز کے وکلاء نے یکساں موقف اختیار کیا کہ ان کے موٗکل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں ملوث نہیں ،کیونکہ انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ… Continue 23reading اپنی نوعیت کااہم کیس،عمران خان اور حمزہ شہباز،دونوں کا ایک ہی موقف سامنے آگیا