اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ایسا ہوا تو‘‘ راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی سربراہی سے واپس بھی بلا سکتے ہیں ۔۔۔پاک فوج نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد میں جنرل (ر) راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے ،سعودی اتحاد میں راحیل شریف کا تقرر فائدہ مند نہ ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں میڈیاکو بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان پراکسی وارپریقین نہیں رکھتا، خطے میں کشیدگی ہمارے مفاد میں نہیں،

سعودی عرب ، ایران ، افغانستان اور بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں،سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے ۔آپریشن ردالفساد کے تحت مدرسہ اصلاحات پرکام ہورہا ہے،مدرسوں کے ساتھ تعلیمی اداروں پر بھی ہماری نظر ہے ، جہاں ضروری سمجھتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں ۔ داعش اور تنظیم الاحرار کا ہدف کم پڑھے لکھے لوگ نہیںبلکہ یہ تنظیمیں بڑے بڑے تعلیمی اداروں تک میں رسائی رکھتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…