پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

سابق آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر درانی عمران خان کو اعتماد میں لے کر کس طرح ان کے ساتھ زیادتی کر گئے ہیں؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے سابق آئی جی ناصر درانی جاتے جاتے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کے ساتھ زیادتی کر گئے ہیں۔ رئوف کلاسرا نے کہا کہ سابق آئی جی نے جاتے جاتے

اپنی مرضی کا بندہ عمران خان سے کہہ کر آئی جی تعینات کروا دیا ہے۔ اس سلسلے میں نئے آئی جی خیبر پختونخواہ صلاح الدین محسود کو آئوٹ آف ٹرن پروموشن دی گئی ہے۔ اور یہ وہی معاملہ ہے جو سندھ میںاے ڈی خواجہ کے ساتھ کیا گیا ہے۔ رئوف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ ناصر درانی نے دانستہ طور پر کے پی پولیس اور پورے صوبے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…