’’جولائی وزیر اعظم کیلئے بے حد خطرناک‘‘ کیا ہو سکتا ہے ؟ پیش گوئی نے ہلچل مچا دی
سکھر(این این آئی)سندھ کے وزیرصنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہاہے کہ جے آئی ٹی بن گئی،پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی نوازشریف کے لیے خطرناک ہے ،جانا بھی پڑسکتا ہے۔ جولائی میں بہت سے فیصلے ہوں گے،کچھ لوگ رہیں گے اورکچھ لوگوں کے متبادل آجائیں گے۔سکھر میںآئی بی اے میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ’’جولائی وزیر اعظم کیلئے بے حد خطرناک‘‘ کیا ہو سکتا ہے ؟ پیش گوئی نے ہلچل مچا دی











































