منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی

2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی اور اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لیں گی یا نئی پارٹی بنائیں گی یا ہو سکتا ہے پیپلزپارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شریک چیئرمین کے طور پر سامنے لا کر الیکشن لڑوایا جائے مگر اس حوالے سے ابھی سوچا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…