منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’آپ کی بھی تو بیٹی ہے‘‘ ڈان لیکس میں نام آنے پر نواز شریف مریم نواز کو بچانے کیلئے کس کے سامنے رو پڑے تھے؟۔۔دھماکہ خیز انکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سیاسی آئینی شخصیت دوسری آئینی غیر سیاسی شخصیت کے سامنے آبدیدہ ہو گئی اور کہاکہ آپ جو بھی کارروائی کرنا چاہتے ہیں کریں لیکن آپ کی بھی تو بیٹی ہے،معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈان لیکس بارے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ڈان لیکس معاملے بارے

انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک آئینی شخصیت ایک غیر آئینی شخصیت کے سامنے آبدیدہ ہو گئی اور کہا کہ آپ کاررروائی کریں مگر یہ بھی سوچیں کہ آپ کی بھی تو بیٹی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا اشارہ مبینہ طور پر سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف بارے تھا جس میں مبینہ طور پر نواز شریف نے نمناک آنکھوں سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مریم نواز سے متعلق ڈان لیکس کارروائی میں نرمی برتنے کی درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…