ضمنی الیکشن، ن لیگ کے مقابلے میں پیپلزپارٹی اورق لیگ کاپی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے پی پی 23 چکوال پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن کا کہناہے کہ اب پیپلزپارٹی کے چاروں امیدوار پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی پنجاب… Continue 23reading ضمنی الیکشن، ن لیگ کے مقابلے میں پیپلزپارٹی اورق لیگ کاپی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان







































