اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک فوج کی وردی پہنے یہ بچہ کون ہے جس کے اعزاز میں فوج کے بڑے بڑے جرنیل بھی کھڑے ہو گئے ‎

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی وردی میں ملبوس ننھے پاکستانی بچے نے پاک فوج کے جرنیلوں کو کھڑا ہو کر تالیاں بجانے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات سے متعلق ایک سیمینار میں سوات سے ہی تعلق رکھنے والے ننھے بچے نے ایسی تقریر کی کہ ہال میں موجود شرکا جن میں پاک فوج کے اعلیٰ عہدیداران بھی موجود تھے وقفے وقفے سے تالیاں بجا کر خراج تحسین پیش کرتے رہے مگر جب تقریر ختم

ہوئی تو نہ صرف دیگر سول شرکا بلکہ آرمی کے وہاں موجود بڑے عہدیداران بھی اپنی نشستوں کو چھوڑ کر کھڑے ہو گئے اور کئی منٹ تک ننھے مقرر کو خراج تحسین پیش کرتے رہے، سٹیج پر موجود ایک آدمی نے ننھے خان صاحب کو کندھوںپر اٹھا لیا اور ہال میں پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعرے لگنے شروع ہو گئے۔دوران تقریر ننھا مقرر کیسے اپنی شعلہ بیانی سے خون گرماتا رہا اس کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…