اہم شہر میں بجلی کے ستائے شہریوں نے حملہ کردیا،انتہائی تشویشناک صورتحال،بڑا نقصان ہوگیا
حیدرآباد(این این آئی)بجلی کی طویل بندش کے خلاف مشتعل شہریوں نے حیسکو کے دفتر پر دھاوا بول دیا، دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور ریکارڈ روم میں داخل ہوکر اہم فائلیں اور دستاویزات کو پھاڑ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر9میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف متاثرہ علاقے کے مکین لطیف… Continue 23reading اہم شہر میں بجلی کے ستائے شہریوں نے حملہ کردیا،انتہائی تشویشناک صورتحال،بڑا نقصان ہوگیا









































