تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 28اپریل 2017کوشکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا، اس ٹریفک پلان میں ایس پی ٹریفک،3ڈی ایس پی،15انسپکٹرز سمیت 594افسران وجوان ڈیوٹی دیں گے تا کہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا… Continue 23reading تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری









































