اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

’’پیپلز پارٹی کے ستارے گردش میں ‘‘ اہم ترین رہنما لاپتہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) ایک ہفتے میں آصف زرداری کا تیسرا قریبی ساتھی لاپتہ ہو گیا،سابق صدر کے دوست غلام قادر مری کی گاڑی جامشورو کے قریب سے مل گئی،اس سے پہلے نواب لغاری اسلام آباد اور اشفاق لغاری کراچی سے لاپتہ ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے انتہائی قریبی سا تھی ایک ایک کر کے لاپتہ ہونے لگے، ایک ہفتے میں تین قریبی ساتھی لاپتہ،

پراسرار گمشدگیوں نے سندھ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔اشفاق لغاری اور نواب لغاری کے بعد آصف زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادرمری پراسرارطورپرلاپتہ ہو گئے،ان کی گاڑی جامشورو کے قریب سے ملی،اس سے پہلے سندھ حکومت کے سابق مشیر نواب لغاری کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا،اس کے بعد اومنی گروپ کے کسلٹنٹ اشفاق لغاری کراچی سے پراسرار طور پر لا پتہ ہو گئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…