جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور چیئرنگ کراس کے سہولت کار انوار الحق سمیت 10دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہناہے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوارلحق کو دیگر ساتھیوں کیلئے نشاندہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ دہشتگردوں نے سکیورٹی ادارے

کے اہلکاروں کو آتے دیکھ کےفائرنگ شروع کردی جس پر جوابی کارروائی میں 10دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں لاہور چیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارلحق اوردہشتگردعبداللہ ،عطاالرحمان اور عرفان شامل ہیں ۔ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں سے 6کی شناخت ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…