منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم آج بروزہفتہ پارلیمنٹ ہائوس کے دورہ کے موقع پرپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نماز مغرب کی امامت کرائیں گے۔ امام کعبہ کی پارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے

جبکہ امام کعبہ شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم کے پارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔اس سلسلے میں امام کعبہ کے دورہ کے موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ عملہ کی آج بروزہفتہ 8 اپریل کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہےجبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ عملہ آج بروز ہفتہ معمول کی خدمات سرانجام دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…