جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

موسیٰؑ جلال میں تھے

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

حضرت موسیٰؑ پر قارون نے کسی عورت کے ذریعہ سے الزام لگوایا۔ جب حقیقت کھلی تو موسیٰؑ کو بڑا دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوئے۔ اے اللہ اس نے میرے اوپر الزام لگایا۔ فرمایا! اے میرے نبی کریمؐ تو جو بھی حکم دے گا۔ زمین اس کو مانے گی۔ موسیٰؑ نے کہا ’’اے قارون! دھنس جا۔‘‘ قارون کچھ دھنس گیا۔ زمین کو پھر کہا، قارون پھر دھنس گیا۔ اب قارون رو رہا ہے۔ موسیٰ ؑ مجھے معاف کر دیجئے۔ موسیٰؑ جلال میں تھے۔

تیسریبار پھرفرمایا، اے زمین! اسے نگل جا۔ زمین اسے نگل گئی۔ جب زمین نگل چکی تو اللہ تعالیٰ نے موسیٰ ؑ کی طرف وہی فرمائی۔ اے میرے پیارے نبیؑ! آپ جلال میں تھے۔ آپ نے تین دفعہ حکم دیا زمین نے اسے نگل لیا لیکن میں اپنے عزت و جلال کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر اس وقت قارون میرے سامنے معافی مانگ لیتا اور میں معاملہ کر رہا ہوتا تو میں یقیناً اس کی توبہ قبول کر لیتا۔ اللہ رب العزت کو بندے کی توبہ بہت محبوب ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…