جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

افغانستان کے اہم ترین افراد پاک فوج کے ہیڈ کواٹر پہنچ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صحافیوں نے پاکستانی فوج کے تعلقات شعبہ عامہ کا دورہ کیا، جہاں پاک فوج کے ترجمان نے انہیں سرحدی صورتحال اور امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہی دی۔ اراکین کو بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر افغان شہری پاکستانی کی طرح عزیز ہے۔

دہشتگردی سے متاثرہ افغانیوں کا دکھ سمجھتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کو لندن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان دفاعی اتاشی کے درمیان ملاقات سے متعلق بھی بریفنگ دی۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ افغانستان پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے باہمی اعتماد و تعاون کو فروغ دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…