’’ہمارے پاس ایسا فارم ہی نہیں ہے کہ ہم اس شخص کا اندراج کر سکیں ‘‘ عجیب و غریب صورتحال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری ٹیم کو کوئٹہ کے رہائشی شخص نے چکرا کر رکھ دیا۔ گھمبیر صورتحال بارے کمشنر کوئٹہ سے مدد مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کا عملہ اس وقت چکرا کر رہ گیا جب وہ جان محمد کے گھر افراد کی گنتی کے سلسلہ میں پہنچا۔ کوئٹہ کے… Continue 23reading ’’ہمارے پاس ایسا فارم ہی نہیں ہے کہ ہم اس شخص کا اندراج کر سکیں ‘‘ عجیب و غریب صورتحال







































