ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

’’پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ‘‘ مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپورخاص(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست غلام قادر مری کا پتہ چل گیا ،وہ نیب کے ہاتھوں گرفتارہوچکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی سا تھی ایک ایک کر کے لاپتہ ہونے لگے، ایک ہفتے میں تین قریبی ساتھی لاپتہ ہوا ہے ،پراسرار گمشدگیوں نے

سندھ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی تھی تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مرہنما غلام قادر مری کو نیب نے حراست میں لے رکھا ہے ۔یاد رہے کہ غلام قادر کی گاڑی جامشورو کے قریب سے ملی ہے ،اس سے پہلے سندھ حکومت کے سابق مشیر نواب لغاری کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا،اس کے بعد اومنی گروپ کے کسلٹنٹ اشفاق لغاری کراچی سے پراسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…