بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

’’کلین چٹ مل گئی ‘‘

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سیشن جج سائوتھ کی عدالت میں لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران عزیر بلوچ اور اسکا بھائی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔استغاثہ لیاری کے گینسٹرعذیر بلوچ اور اس کے بھائی پر الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا،عدالت نے عذیر بلوچ اور زبیر بلوچ کو ایک مقدمہ سے بری کر دیا اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم دیا ہے

کہ ملزمان کسی اور مقدمہ میں گرفتار نہیں تو انھیں رہا کردیا جائے۔پولیس کے مطابق مئی 2012 میں لیاری میں پولیس آپریشن کیا،پولیس آپریشن کے دوران عزیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کیا تھا،عزیر بلوچ کو 2016 میں گرفتار کیا گیا،مقدمہ میں فیصل نیازی،بادشاہ خان،نعیم لاہوتی اور جہانگیر خان شامل ہیں،عدالت نے مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،عدالت نے حکم دیا کہ مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے جلد پیش کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…