’’زمین پھٹی نہ آسمان‘‘ ،بیٹے کا ماں سے ایساسلوک کہ جان کر آپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے
لاہور( آن لائن) فیکٹری ایریا کے علاقے میں بیٹے نے نشے کے لئے پیسے نہ ملنے پر چچا اور ایک کزن کے ساتھ مل کر ماں کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی شروع کر دی۔تفصیلات… Continue 23reading ’’زمین پھٹی نہ آسمان‘‘ ،بیٹے کا ماں سے ایساسلوک کہ جان کر آپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے











































