’’تاج تیار ہے ۔۔ بس سر پر پہننا باقی ہے ‘‘ اگلے الیکشن میں کون بر سراقتدار آنے والا ہے ؟ جو آپ سوچ رہے ہیں یہ وہ ہرگز نہیں ۔۔ سینئر صحافی نے دھماکہ خیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے پاس 2018کے انتخابات جیتنے کیلئے تمام لوازمات موجود ہیں ، بس جھولی سے اٹھا کر تاج سر پر پہننا ہے، سینئر تجزیہ کار و صحافی سہیل وڑائچ اور کالم نگار ہارون الرشید کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading ’’تاج تیار ہے ۔۔ بس سر پر پہننا باقی ہے ‘‘ اگلے الیکشن میں کون بر سراقتدار آنے والا ہے ؟ جو آپ سوچ رہے ہیں یہ وہ ہرگز نہیں ۔۔ سینئر صحافی نے دھماکہ خیز دعویٰ کردیا







































