اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ الیکشن،نوازشریف اورآصف زرداری کس چیز کی تیاری کررہے ہیں؟ اور فوج کیا چاہتی ہے؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید نے کہا کہ عام انتخابات اگلے سال بھی ہوں لیکن ابھی تک انتخابی اصلاحات اس لئے نہیں ہوئیں کہ کہیں انتخابات شفاف نہ ہوجائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ہارون رشید نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کودھاندلی کی ایسے عادت پڑ گئی ہے جیسے کوئی جانورکسی دریاپرپانی پیئے بغیرنہیں رہ سکتاچاہے اس کوپیاس لگے یانہیں اسی طرح

نوازشریف کوبھی دھاندلی کے ذریعے انتخابات لڑنے کی عادت پڑچکی ہے ۔انہو ں نے مزید کہاکہ ایک طرف نوازشریف جبکہ دوسری طرف آصف علی زرداری نے بھی گزشتہ انتخابات میں دھاندلی کی اورآئندہ بھی وہ دھاندلی کرکے سندھ میں حکومت بنالیں گے ۔انہوں نے صرف فوج ہی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے اس کے علاوہ کوئی بھی یہ نہیں چاہتاکہ ملک میں انتخابات شفاف ہوں اورنہ ہی کوئی شفاف انتخابات کےلئے سنجیدہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…