اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورعمران خان کے دست راست کا شہبازشریف سے کیا تعلق ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نےانکشاف کیاہے کہ جب 2013کے انتخابات ہونے والے تھےتوان سے کچھ ماہ پہلے میری نوازشریف سےملاقات ہوئی اورنوازشریف نے مجھے بہت عزت دی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے شاہد مسعود نے کہاکہ میں نوازشریف کے ساتھ انکے باغ میں بیٹھ گیا،وہاں اسحاق ڈار بھی آگئے ۔اس وقت نواز شریف نے مجھے کہا کہ ڈاکٹر صاحب

آپ جہاد کر رہے ہیں۔ ریکارڈ چیک کیا آپ نے کوئی کرپشن نہیں اس موقع پرانہوں نے چند میڈیاکے لوگوں پرکرپشن کے الزامات بھی لگائے لیکن جن پرنوازشریف نے کرپشن کے الزامات لگائے وہ آج ان کے قریبی افراد ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ شہبازشریف سے بھی مل لیں اورشہبازشریف نے مجھے فون کرکے رات کے کھانے کی د عوت دی اورساتھ کہاکہ اگرآپ کی اجازت ہوتومیں اپنے ایک ذاتی دوست کوبھی دعوت پربلالوں ،جس پرمیں نے کوئی اعتراض نہیں کیااورپھروہ وقت ا ٓگیاکہ شہبازشریف کے قریبی دوست بھی آگئے وہ میرے بھی دوست تھے لیکن وہ شخصیت اب تحریک انصاف کی مرکزی رہنماہے اورعمران خان کے بہت قریبی ہے ۔جن پرنوازشریف نے کرپشن کے الزامات لگائے وہ آج ان کے قریبی افراد ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ شہبازشریف سے بھی مل لیں اورشہبازشریف نے مجھے فون کرکے رات کے کھانے کی د عوت دی اورساتھ کہاکہ اگرآپ کی اجازت ہوتومیں اپنے ایک ذاتی دوست کوبھی دعوت پربلالوں ،جس پرمیں نے کوئی اعتراض نہیں کیااورپھروہ وقت ا ٓگیاکہ شہبازشریف کے قریبی دوست بھی آگئے وہ میرے بھی دوست تھے لیکن وہ شخصیت اب تحریک انصاف کی مرکزی رہنماہے اورعمران خان کے بہت قریبی ہے ۔جس پرمیں نے کوئی اعتراض نہیں کیااورپھروہ وقت ا ٓگیاکہ شہبازشریف کے قریبی دوست بھی آگئے وہ میرے بھی دوست تھے لیکن وہ شخصیت اب تحریک انصاف کی مرکزی رہنماہے اورعمران خان کے بہت قریبی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…