جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

نوشہرہ(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب آنے کی کوشش کی، شدید بدنظمی کے باعث

اسٹیج کے قریب کھڑے رضاکاروں کو شرکاء کو پیچھے دھکیلنے کے لئے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صد سالہ تقریبات نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جاری ہیں جس میں خصوصی طور پر شرکت کے لئے امام کعبہ اور سعودی وزیر برائے مذہبی امور کے علاوہ مختلف ممالک کے وفود پاکستان تشریف لائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…