منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات میں کس حلقے سے الیکشن لڑوں گا؟شیخ رشید احمد نے اعلان کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حلقہ این اے 56 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا شیخ رشید‘ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن میں حصہ لوں گا‘ 120دن اہم ہیں ‘ جے آئی ٹی سے (ن) لیگ کا جنازہ نکلے گا‘ سجن جندال ایسے پاکستان آئے جیسے ان کی خالہ کا گھر ہو۔ اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ فلیٹ قطری کے نہ کسی اور کے صرف نواز شریف کے ہیں۔ سجن جندال ایسے پاکستان آئے جیسے ان کی خالہ کا گھر ہو۔ انہوں نے کہا کہ 120 دن اہم ہیں۔ جے آئی ٹی سے (ن) لیگ کا جنازہ نکلے گا۔ حنیف عباسی پر دو ٹن ہیروئن کا کیس ہے۔ پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان دوسرا شیخ رشید۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…