17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے 17سال بعد ایک طویل قانونی جنگ کے بعد یونیورسٹی کے خلاف مقدمہ جیت لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے 17برس قبل یونیورسٹی کےخلاف مقدمہ دائرکیاتھا کہ پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے انگلش کے ایک پیپرمیں غیرحاضرہونے کی وجہ سے اس کو پورے… Continue 23reading 17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی







































