جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

سرجیکل سٹرائیک کاڈرامہ،افغانستان سے مداخلت،پاکستانی سفیر نے بھارت میں ہی بیٹھ کربھارتیوں کو آگ لگادی،منہ توڑ جواب

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آئی این پی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے ، بھارت نے کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں کی ، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں ، دہشت گردی کسی ایک ملک کا نہیں پورے خطے کا مسئلہ ہے ، پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ جامع مذاکرات سے ممکن ہے ، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے

زیادہ اقدامات کیے ، پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک پارٹنر شپ ہے ۔ جمعہ کو بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات باہمی اتفاق رائے سے ہونا چاہئیں۔ دہشتگردی کسی ایک ملک کا نہیں پورے خطے کا مسئلہ ہے ۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کئے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے ۔ پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ جامع مذاکرات سے ممکن ہے ۔ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے ۔ عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے پرعزم ہے کرکٹ سے متعلق بھارتی بورڈ سے پوچھا جائے ہم تیار ہیں ۔ بھارت نے کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں کی ۔ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک پارٹنر شپ ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کےافغانستان کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے ۔ عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے پرعزم ہے کرکٹ سے متعلق بھارتی بورڈ سے پوچھا جائے ہم تیار ہیں ۔ بھارت نے کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں کی ۔ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک پارٹنر شپ ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ۔ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…