جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم فاروق حیدرکااچانک دورہ مظفرآبادشہر،انتظامیہ کی دوڑیں ،سخت احکامات جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(رئیس احمد خان )وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا اچانک مظفرآباد شہر کا دورہ ،وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی سربرہان محکمہ جات،کمشنر ڈی آئی جی صاحبان،ڈپٹی کمشنر،ایس ایس پی ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن،بھی ہمراہ تھے وزیراعظم نے شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کا سختی سے نوٹس لیا بغیر کسی شیڈول کے وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر لوگوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا

وزیراعظم نے محکمہ جات کی ناقص کارکردگی پر برہمی کااظہار کرتے ہوے فوری طورپرشہرکے مختلف مقامات پر کھڑے پانی کو نکالنے کے ساتھ ساتھ کوڑا کرکٹ اٹھانے اور ٹریفک کے بہاو کو رواں رکھنے کے احکامات صادر کیے وزیراعظم کے اچانک شہر کے دورے کے دوران پولیس اہلکاران اور محکمہ جات کے ذمہ داران کی دوڑیں لگی رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…