’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستان پہ اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے ؟‘‘

9  اپریل‬‮  2017

صادق آباد (این این آئی) صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8سال کی بھتیجی کو دیدی جسے 28سال کے شخص کیساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔تفصیلات کے مطابق

صادق آباد میں ایک جرگے نے چچا کو پسند کی شادی کرنے پر اس کی 8 سال کی بھتیجی کو 28 سالہ شخص کیساتھ ونی کرنے کافیصلہ سنا دیا۔بچی کے چچا اقبال نے چند روز قبل دوسرے خاندان کی عورت سے پسند کی شادی کی تھی، اس معاملے پر جرگہ بلایا گیاجس نے معصوم بچی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنایا۔8سالہ بچی نے کم عمری میں جبری رشتہ کئے جانے کے فیصلے کیخلاف رو رو کر برا حال کرلیا جبکہ ماں باپ نے اس ظلم سے نجات کیلئے اعلیٰ حکام سے فریاد کی ہے ۔بچی کے والدین پر دوسرے فریق کی جانب سے رخصتی کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے جبکہ بچی کا کہنا ہے کہ وہ پڑھنا چاہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…