ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اگلے2دن موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے دو روز تک  موسم خشک ر ہے گا ۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوتی رہی جس کے باعث ایسا لگتا تھا ایک مرتبہ پھر سردی لوٹ آئی ہے تاہم ہفتہ کو  وفاقی دارالحکومت میں سورج کی کرنوں نے موسم کی ٹھنڈک ختم کردیا ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں30، کاکول22، پٹن22،لوئر دیر 19، دیر، میرکھانی07،

کالام، دروش03، سیدوشریف02، پشاورسٹی، چترال01 ، مظفر آباد17، گڑھی دوپٹہ10، راولاکوٹ 01، مری09، اسلام آباد زیروپوائنٹ06، سیدپور05، بوکرہ، گولڑہ02، راولپنڈی  چکلالہ05، شمس آباد02 ، بگروٹ 03، استور میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق میرپور خاص 39، دادو 37، لاڑکانہ،مٹھی 36 ڈگری جبکہ  ہفتہ  کو لاہور میں 16، اسلام آباد 07، کراچی 18،پشاور 11، کوئٹہ 01،گلگت 04، چترال 02اور ہنزہ میں 03تک رہنے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…