پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا راحیل شریف سے متعلق ایک اور حیران کن اعلان، سب دیکھتے رہ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے امید ظاہرکی کہ جنرل راحیل سعودی عرب،ایران کونزدیک لائیں گے۔عمران خان نےکہاہےکہ پاناماکیس کےفیصلےپراپیل نہیں کریں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ افغان سفیر سے ملاقات کےبعد آرمی چیف جنرل باجوہ ملاقات کی۔ انھوں نے بتایاکہ آرمی چیف سےصوبائی مسائل اور فاٹاکےامور پربات ہوئی۔عمران خان نے کہاکہ

پانامہ لیکس کے فیصلے کوتسلیم کریں گے۔اس فیصلے کےبعد پوری تیاری اگلے عام انتخابات کی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ والےاندھیرےمیں جرنیلوں سےملتےرہے ہیں۔عمران خان نے امید ظاہرکی کہ جنرل راحیل سعودی عرب،ایران کونزدیک لائیں گے۔کراچی میں امن سے متعلق گورنرسندھ کے بیان پرعمران خان نےکہاکہ جنرل راحیل سےمتعلق گورنرسندھ کابیان انتہائی شرمناک ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…