جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی رکن میر اظہار حسین کھوسہ نے کہاہے کہ صحبت پور میں بجلی کا بحران بہت زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے،ایس ڈی او اور ایکسئن بھتہ وصول کرتے ہیں ۔گزشتہ روز اجلاس میں میر اظہار کھوسہ نے پوائنٹ آف آرڈرپر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرار داد

بھی لانا چاہ رہے تھے مگر آج پوائنٹ آف آرڈر پر نشاندہی کررہاہوں کہ صحبت پور میں بجلی کا بحران بہت زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے صحبت پور میں چھ فیڈر ہیں جہاں ایس ڈی او اور ایکسیئن صاحبان بھتہ لیتے ہیں وہ ایک ایک فیڈر سے لاکھوں روپے بھتہ طلب کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بل دیں یا نہ دیں ہمیں بھتہ دے دیں ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…