جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سیہون شریف سے ایک اور بری خبر آگئی متعدد افراد جاں بحق

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی ، حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر پیر شاخ کے مقام پر کراچی سے لاڑکانہ جاتے مسافر کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار سمیت چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔

جاں بحق افراد میں سے تین افراد کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو بھان سعید آباد اور دادو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ، زخمیوں میں خواتین کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حادثے کے ایک گھنٹے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں جس کے باعث زخمی تڑپتے رہے اور مقامی افراد نے کچھ زخمیوں کو ہسپتالوں کی طرف منتقل کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…