بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھٹھہ (این این آئی)وفاقی وزیر مملکت کے احکامات ردی کی ٹوکری میں حیسکو نے مکلی ہیڈ کواٹر میں 8گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی ،سیاسی مذہبی جماعتوں شہریوں کا سخت رد عمل ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند روز قبل وزیر مملکت عابد شیر علی مکلی میں کھلی کچہری میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے احکامات حیسکو ٹھٹھ نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیئے ہیں ،وزیر مملکت کے دورے کے چند روز

بعد ہی ضلع ٹھٹھ کے ہیڈ کواٹر مکلی اسلام پور فیڈر کے لئے حیسکو نے آٹھ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس پر سیاسی سماجی مذہبی جماعتوں شہریوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیر مملکت پانی و بجلی نے کھلی کچہری میں کم لو ڈ شیڈنگ کرنے کے احکامات جاری کئے مگر حیسکو ٹھٹھ نے ایکسین اور ایل ایس مکلی نے اپنی اجارداری کرتے ہوئے 8گھنٹے لوڈشیڈنگ کر دی ہے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…