ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

فیس بک کی دوستی،کس یورپی ملک کی لڑکی پاکستان پہنچ گئی؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چشتیاں(آئی این پی)امریکی  شہر برجینا کے رہائشی انجینئر محمدد کی بیٹی یاسمین کی چشتیاں کے نواحی چک 19 گجیانی کے رہائشی اللہ دتہ سے ایک سال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی۔دونوں نے شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔ امریکہ کی گرل یاسمین محمدد گزشتہ دنوں ویزا لگوا کر پاکستان کے شہر چشتیاں کے نواحی چک 19 گجیانی پہنچ کر دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس موقع پر دلہن یاسمین اور دلہا اللہ دتہ نے میڈیا کو بتایا کہ

وہ دونوں میاں بیوی ہیں۔ یاسمین نے کہا ہے کہ وہ دونوں انڈین فلم ایکٹر شاہ رخ خان کے فین ہیں ہماری دوستی فیس بک پر فین لسٹ کی بنا پر ہوئی ہیجبکہ میرا شوہر  اللہ دتہ شاہ رخ خان کی آواز اور ایکٹنگ کو سیم کاپی کرتا ہے جس کی وجہ سے یاسمین محمد د کو پاکستانی شاہ رخ خان بناکر اس سے دوستی کی اور اس کے لیئے پاکستان پہنچ گئی اور اللہ دتہ کے ساتھ شادی کر کے اس کی دلہن بن گئی۔ آخر میں یاسمین اور اللہ دتہ نے گانا بھی گایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…